انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کےترجمان کا کہناہے کہ سندھ کی درخواست پر پانی کی فراہمی بڑھا دی ہے جس کے بعد سندھ کو پانی کی فراہمی 40ہزار سے بڑھاکر 45ہزار کیوسک ہوگئی۔
On Sindh application has increased the supply of water, IRSAq
ترجمان ارساکا کہنا ہے کہ پنجاب کو 65ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے، خیبر پختونخوا کو 3100کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے،بلوچستان کی نہریں سالانہ شیڈول کے تحت بند ہیں۔