سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایک سرپھرا نوجوان سڑک پر نصب لائٹ پول پر چڑھا اور پول پر لٹک کر تین گیندوں سے جگلنگ کرنے لگا ۔یوں منفرد انداز میں منچلے کی جگلنگ پر دیکھنے والے دنگ رہ گئے اور نوجوان کی مہارت کی خوب داد دی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 168