پانچ بیماریوں کےلئے صرف 1پھل
۔1 لیچی میں کیلوریز اور کولیسٹرول کی مقدار کم ہوتی ہے تاہم اس میں فائبر کی مقدار وزن کی زیادتی سے پریشان افراد کےلئے خاص مفید ہے۔
لیچی میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے خواتین میں ہڈیوں کی بھربھرے پن میں نہایت موثر ہے۔
۔3 لیچی دماغ کو طاقت دیتی ہے اور دل کی کمزوری میں بہت زیادہ مفید ہے۔
۔4 لیچی پیاس بھجاتی ہے، اس کے استعمال ہر قسم کے کینسر سے بچاتا ہے۔
۔5 لیچی یرقان کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید ہے جبکہ یہ ہاضمہ کو بھی بہتر بناتا ہے۔