counter easy hit

نظریہ پاکستان کیخلاف بات کرنے والوں سے کھلی جنگ ہے،سراج الحق

 Open war ideology was speaking against Pakistan, Haq


Open war ideology was speaking against Pakistan, Haq

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں سے کھلی جنگ ہے ، اسٹیٹس کوکے خلاف جہاداوربغاوت کا اعلان کرتے ہوئے سراج الحق نے خارجہ پالیسی کو مسترد کر دیا۔

نوشہرہ میں جماعت اسلامی کے دوروزہ اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے اسٹیٹس کو اوراس کے حامیوں کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔امیرجماعت اسلامی نے سوال کیا کہ کیا سندھ ،خیبرپختونخوا اوربلوچستان پاکستان کا حصہ نہیں۔ اگریہاں ترقی نہیں ہوئی تواس میں کس کا قصورہے؟؟انہوں نے دعویٰ کیا کہ صرف جماعت اسلامی ہی وہ واحد جماعت ہے جس میں الیکشن ہوتےہیں ، انتخابات سے قبل ہرپارٹی میں الیکشن ضروری ہیں ۔ سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی کی حکومت آئے گی توتعلیم اورصحت کی سہولتیں مفت فراہم کریں گے۔امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت پاناما لیکس پر اپنی غلطی کا اعتراف کرلے۔قوم کی نظریں اس اہم ایشو پر سپریم کورٹ پر لگی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website