راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) صادق آباد تھانے کے قریب پولیس ناکے پر فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 3 کانسٹبل زخمی، پولیس ذرائع
نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس ناکے پر فائرنگ کی، ذرائع ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی، پولیس کانسٹيبل زعفران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے اللّہ پاک تمام پولیس اہلکاروں کو اپنی خفظ و امان میں رکھے سی پی او راولپنڈی عباس احسن موقع پر پہنچ گئے سی پی او راولپنڈی کے ہمراہ ایس پی راول، ایس پی پوٹھوہار بھی موجود ہیں ایس ڈی پی او نیو ٹاؤن سمیت بھاری نفری موقع پر موجود سی پی او راولپنڈی کے احکامات پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔ مزمان کی تلاش جاری ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس