کشمور کچے کے علاقے گھبلو میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف 9 ویں روز بھی آپریشن جاری ہے،پولیس نے آج ڈاکوؤں کے مزید 5 ٹھکانوں کو آگ لگادی۔
Operation in KASHMORE, Fire vow the more robbers bases
ایس ایس پی فدا حسین جانوری کے مطابق کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن جار ی ہے،کچے کے علاقے سے 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لےکر تفتیش شروع کردی ہے۔ڈاکو علی سبزوئی اور پولیس کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ ہورہی ہے،آپریشن میں اب تک ایک پولیس اہلکار شہید اور چار اہلکارزخمی جبکہ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوئے ہیں۔