counter easy hit

تفریحی اور ذاتی شوق کے نام پر لوگوں کے گلے کاٹنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی،رائے ضمیر الحق

opinions conscience Haq

opinions conscience Haq

گجرات (مرزا خرم حسنین)تفریحی اور ذاتی شوق کے نام پر لوگوں کے گلے کاٹنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی تمام ایس ایچ اوز کو پتنگ بازی،دھاتی ڈور بنانے اور استعمال کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کرنے کا حکم کسی بھی علاقہ میں پتنگ بازی کی صورت میں ایس ایچ اوز کیخلاف کاروائی ہو گی عوام کی جانوں سے کھیلنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں ڈی پی او رائے ضمیر الحق تفصیل کے مطابق ڈی پی او رائے ضمیر الحق کی طرف سے تمام تھانوں مین مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق جس تھانے کی حدود میں پتنگ بازی دیکھی گئی تو متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کیخلاف کاروائی کی جائے گئی ذاتی شوق کے نام پر کسی کو بھی عوام کے گلے کاٹنے کی ہرگز اجازت نہیں ہو گی ۔