پیرس (پیپلز پارٹی فرانس) جناب سید خورشید شاہ صاحب اپزیشن لیڈر پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم رہنما اپنے فرانس پیرس کے چار روزہ نجی دورے کے بعد انگلیند جاتے ہوئے گار دو نارد پیرس GARE DU NORD PARIS پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سئنیر نائب صدر جناب چوہدری کامران یوسف گھمن اور صوفی محمد سرفراز سیکرٹری فنانس پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے ہمراہ الوداعی ملاقات کرتے ہوئے۔