counter easy hit

میاں نوازشریف اور ان کی اولادنے پوری دنیامیں پاکستان کو بدنام کردیاہے،عثمان عزیزقادری

 Osman azyzqadry

Osman azyzqadry

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین اے ٹی آئی صوبہ پنجاب وصوبائی راہنما سنی تحریک عثمان عزیزقادری نے کہاہے کہ میاں نوازشریف اور ان کی اولادنے پوری دنیامیں پاکستان کو بدنام کردیاہے ،میاں نوازشریف کو فوری طورپروزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے کرخودکو عدالتوں کے سامنے پیش کرناچاہیے،انہوں نے غازی ملک ممتازقادری کوسزائے موت دینے کے بعدپاکستان کی سنی بریلوی کمیونٹی پہلے ہی میاں نوازشریف حکومت سے بدزن ہوچکی تھی اوپرسے میاں نوازشریف اور ان کی اولادنے پوری دنیامیں پاکستان کو بدنام کردیاہے اب میاں نوازشریف کا اقتدارمیں رہنے کاکوئی جوازنہیں۔