counter easy hit

دوسرے ممالک کو پاکستان سے سبق سیکھنا چاہیے، برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان میں کورونا وائرس پر وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے دوسرے ملکوں کیلئے قابل تقلید قرار دیا ہے۔ انھوں نے مائیکروبلاکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے بارے میں وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کورونا وائرس روشن مقام کے طور پر دوسرے ملکوں کیلئے سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ واضح رہے کہ معروف عالمی خبررساں ادارے نے پاکستان میں کورونا وائرس کے بارے میں اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نوجوان آبادی والا پاکستان کیسے ایک کورونا روشن مقام بن چکا ہے۔

Christian Turner
@CTurnerFCO
·
9h
Flag of Pakistan as a coronavirus bright spot – lessons for other countries to learn?

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website