بیجنگ…….. چین میں زیکا وائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی موجودگی کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔
محکمہ صحت کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ مختلف صوبوں میں شہریوں کے لئے زیکا وائرس کے بارے میں جانچ حاصل کرنے کے لئے طبی معائنے جاری ہیں ،جس کے نتیجے میں چین میں زیکاوائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی تصدیق ہو گئی ہے ۔اس سے قبل گزشتہ ہفتے زیکاوائرس سے متاثرہ مریض کی نشاندہی کی گئی تھی جسے چھ دن کے علاج کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا