counter easy hit

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔

پی ایس ای میں کاروبار کا آغاز ہی منفی انداز میں ہوا اور آغاز میں ہی مارکیٹ کے انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز میں ہی 100 انڈیکس 380 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 54 ہزار

outbreak during trade in PSX

outbreak during trade in PSX

600 کی سطح سے نیچے آگیا تاہم کاروبار کے دوران انڈیکس میں کچھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 45 ہزار 830 کی سطح پر آگیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website