counter easy hit

کالعدم تنظیم کے گرفتار کمانڈر کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آ گئی

کراچی (یس نیوز ڈیسک) کالعدم تنظیم کے گرفتار کمانڈر کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آ گئی ہے جس کے مطابق ملزم کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کرتا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نور خان منی ایکسچینج کمپنی میں گارڈ کے طور پر بھرتی ہوا اور منی ایکسچینج کمپنی سے 12 کروڑ سے زائد کی غیر ملکی کرنسی لوٹی۔ دہشت گرد نور خان کے گروپ میں چھ لڑکے شامل ہیں اور اس گروپ کو کراچی میں فنڈنگ کا ٹاسک دیا گیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website