counter easy hit

الزامات کا دورانیہ ختم ،ثبوت دینے کا وقت شروع ہوگیا ،مریم اورنگزیب

Over time charges, was giving evidence at the time, Maryam Aurangzeb

Over time charges, was giving evidence at the time, Maryam Aurangzeb

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب الزامات کادورانیہ ختم اور ثبوت دینے کا وقت شروع ہوگیا ہے ۔

طلال چودھری نے کہا کہ مائنس نوازشریف مخالفین کی پرانی خواہش ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمارا کیس پہلے دن سے مضبوط تھا اسی لیے وزیراعظم نے خود خط لکھ کر کمیشن بنانے کا کہا۔

وزیراطلاعات کا مزید کہناتھاکہ جھوٹ کی سیاست کرنے والے پہلے ثبوت فراہم کرسکے ہیں نہ اب کرسکیں گے ۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے وکیل نے آج عدالت کو بتایا کہ ان کے پاس متعلقہ ثبوت نہیں،ہمارے دستاویز ہیں جو 15نومبر سے قبل جمع کرائی جائیں گئی۔

اس موقع پررہنما مسلم لیگ نواز طلال چودھری نے کہا کہ عوامی عدالت میں نوازشریف سے شکست کھانےوالے عدلیہ میں بھی ناکامی کا منہ دیکھیں گے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website