بارسلونا۔۔دسمبر 2016پاکستان اوورسیز الائنس اسپین کے چیئرمین چوہدری محمد سلیم لنگڑیال کے دفتر میں خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی محتسب کے اوورسیز کمشنر حافظ احسان کھوکھر نے شرکائ سے ویڈیولنک پر خطاب کیا ۔ جس میں اسپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ گیا گیا۔ اور انہوں نے تمام مسائل سننے کے بعد ان کے حل کیلئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔