اوور سیز پاکستانی فرانس کو اپنے وطن کی طرح سمجھ کر اس کو مزید ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں چودہ جولائی 1789 کو بیسٹائل قلعے کو فتح کیا گیا تھا اور انقلاب بیسٹیل ہسپتال پر پیرس کی عوام کے قبضے کے ساتھ شروع ہوا اور فرانس میں سیاسی نجات کی علامت بنا۔یہ انقلاب یورپ اور مغربی دنیا کی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہوا