اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فضائیہ اور نیب کی مشترکہ کاوشوں کی بدولت فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی کے صارفین کو رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ نیب کراچی کے کلفٹن دفتر میں اب تک 4400 سے زائد صارفین میں 14 ارب سے زائد رقم کے چیک تقسیم کئے جا چکے ہیں-پاک فضائیہ اس ضمن میں نیب کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ رقوم کی منتقلی کا یہ سلسلہ آخری صارف کو رقم کی ادائیگی تک جاری رہے گا-
Chief of Air Staff of the Pakistan Air Force ACM Marshal Mujahid Anwar Khan met Qatari Armed Forces Chief of Staff Major General Ghanim bin Shaheen al Ghanim to review #Pakistan-#Qatar
military cooperation & discussed means to further strengthen ties.
DGPR (AIR FORCE)
@DGPR_PAF