counter easy hit

اقتصادی راہداری پرپاکستان کے نئے اقدامات نے چین کومزید پرجوش کردیا

Pak will not let any conspiracy to come acrose Pak-China ecnomic corridor2

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف کسی قسم کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ اقتصادی راہداری منصوبہ چین کی طرف سے پاکستانی عوام کے لئے تحفہ ہے جس سے پاکستانی عوام کو بے پناہ فواہد ملیں گے ۔ بدھ کے روز سپیکر کے چیمبر میں چین کے سفیر کی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات میں ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ امور اور پارلیمانی روابط مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال ہوا ،
Pak will not let any conspiracy to come acrose Pak-China ecnomic corridor2

اسلام آباد (یس اردونیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف کسی قسم کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ اقتصادی راہداری منصوبہ چین کی طرف سے پاکستانی عوام کے لئے تحفہ ہے جس سے پاکستانی عوام کو بے پناہ فواہد ملیں گے ۔ بدھ کے روز سپیکر کے چیمبر میں چین کے سفیر کی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات میں ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ امور اور پارلیمانی روابط مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال ہوا ،

سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر اطمینان کا اظہار کیا اور اقتصادی راہداری منصوبے کی ملک کی 20 کروڑ عوام حفاظت کرے گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ چین کی طرف سے پاکستانی عوام کے لئے تحفہ ہے جس سے پاکستانی عوام کو بے پناہ فوائد ملیں گے ۔ااس موقع پر چین کے سفیر نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے سے دونوں ملکوں کے عوام کو روزگار کے وسیع مواقع ملیں گے چین پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا چین پاکستان کی ہر قسم کی امداد جاری رکھے گا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website