سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی ملاقات
اسلام اآباد: (اصغر علی مبارک) ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسد قیصر سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل گھڑی میں مہربان دوست بن کر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان اور سعودی عرب کے عوام ایک خاندان کی مانندہیں، اسپیکر اسد قیصر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا حالیہ دورہ پاکستان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا،اسد قیصر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حالیہ کامیاب دورہ پاکستان کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے،اسد قیصر سعودی ولی عہد کی جانب سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان ایک تاریخی قدم ہے، اسپیکر اسد قیصر سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معائدوں کے ملکی معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے، سپیکر قومی اسمبلی
دونوں ممالک کے مابین سفارتی اور عوامی سطح پر رابطوں سے ہم آہنگی کو فروغ ملے گا، سپیکرقومی اسمبلی سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو سفارتی سطح پر ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے،اسد قیصر سعودی عرب میں پاکستان کے حقیقی تشخص کو اجاگر کرنے اور سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری پر آمادہ کرنے میں پاکستانی سفارت خانے کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اسد قیصر پاک ۔سعودی تعلقات کومستحکم بنانے میں پاکستان کے سفیر راجہ اعجاز کا کردار قابل ستائش ہے، سپیکر قومی اسمبلی
سعودیہ کی حکومت اور عوام پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتے ہیں، پاکستانی سفیر راجہ علی ا عجاز پاکستانی سفارت خانہ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں بھر پور کردار ادا کر رہا ہے، سفیر سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ اعجاز کی سپیکر کو سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا حالیہ دورہ پاکستان دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں ایک سنگِ میل ثابت ہو گا، سفیر راجہ علی اعجاز پاکستانی سفارتخانے نے اس اہم معاملے پر کام شروع کردیا ہے اور متعلقہ سعودی حکام سے رابطے میں ہے، پاکستانی سفیر سعودی ولی عہد کی جانب سے پاکستانی قیدیوں سے متعلق عنقریب قوم کو خوشخبری ملے گی، پاکستان سفیر پاکستان اور سعودی عرب کے پارلیمان میں روابط فعال اور متحرک کرے پر اتفاق