اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں متعین پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے حزب اسلامی کے قائد گلبدین حکمت یار کیساتھ ملاقات کی۔ سفیر منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ گلبدین حکمت یار کے ساتھ ملاقات ایک اعزاز ہے۔ انکے ساتھ افغانستان میں مستقل قیام امن اور برادرانہ تعلقات کے متعلق جاری جدوجہد پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر حزب اسلامی کے قائد گلبدین حکمت یار نے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔
Had the honour to call on H.E. Gulbuddin Hekmatyar #hekmatyar & discussed efforts for lasting peace in Afghanistan and brotherly relations between two countries
@hizb
-e-islami
@ForeignOfficePk
@PakEmbKabul