ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کے صدر الحاج شیخ وحید احمد نے اپنے پاکستانی دوست احباب کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ سولہ ڈسٹرکٹ میں عید ڈنر کا اہتمام 18 جولائی بروز ہفتہ دوپہر کو کیا گیا۔جس میں حاجی غلام اظہر، عارف خان ،حاجی قاسم علی ،اکرم باجوہ، حاجی ملک نسیم اعوان،عامر صدیق ایڈوکیٹ، محمد وسیم، حافظ مبشر، محمد عامر و دیگر نے شرکت کی۔