آرمی چیف کا پولیس کو پیغام
آرمی چیف کا پولیس کے جوانوں سے خطاب، فتنہ وروں اور ففتھ جنریشن واریئرز کی سرکوبی کا اصولی پیغام
پاک فوج کو اپنی پولیس پہ فخر ہے۔
اور ہم ہمہ وقت اپنی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آپ لوگ ریاست کی جنگ لڑ رہے ہو۔ یہ اللّٰہ کی جنگ ہے اور اس جنگ میں اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے
“سپہ سالار جنرل سیدعاصم منیر”
*میر کارواں* کی آواز پہ لبیک کہتے ہوئے فوج آج بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ قانون کی عملداری کیلئے کوشاں ہے۔
پاکستان کے تمام سیکورٹی ادارے احکامات خداوندی کی پیروی میں مُلک دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے متحد ہیں
اوران عناصر کی قومی اداروں کے درمیان نفاق پیدا کرنے کی تمام کوششیں ناکام رہینگی۔ انشاء اللّٰہ