اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن پاکستان کی طرف سے کورونا ایس ا وپیز کی خلاف ورزی کرنے پر قطر ایئر ویز پر مسافروں کے کوویڈ19 ٹیسٹس اور قرنطینہ کے اخراجات کی ذمہ داری عائد کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ جرمانہ کردیا ہے۔
#Pakistan’s aviation authority imposes fine of PKR100,000 on #QatarAirways for the violation of Standard Operating Procedures, holds the airlines “responsible for all expenses incurred on the testing of #COVID19 and Quarantine,”
@AviDivPK
said on Friday