لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی طرف سے جاری باضابطہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
تاہم عوامی تحریک نے مشاورت کے بعد فیصل آباد کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔