اسپین (انجم بلوچستانی) بارسلونا بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق پیرس، فرانس اور بارسلونا،اسپین میںPATکیقیام اور سیاسی سرگرمیوں کی بحالی کے بعد ان دونوں ممالک میں PATکی تنظیم سازی کا کام زور شور سے جاری ہے پاکستان عوامی تحریک اسپین کے سیکریٹری اطلاعات محمد یوسف چوہدری کے مطابق گذشتہ دنوں PATاسپین کی طرف سے ذیشان ریسٹورنٹ بارسلونا میں صحافیوں سے ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔