نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے بھارت پاکستان سمیت خطے کے تمام پڑوسی ممالک سے امن کے قیام کا خواہاں ہے۔
نی دہلی میں امریکی صدر کے دورہ بھارت سے ایک روز قبل بیان میں انھوں نے کہا کہ بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش سے تعلقات کا نیا دور شروع کرنے کا خواہاں ہے تاہم تشدد آمیز ماحول میں مذاکرات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت پرامن ماحول میں مذاکرات چاہتا ہے، انھوں نے کہا کہ دینا میں کوی ایسا مسلہ نہیں ہے جسکا حل نہ ہو۔