اسلام آباد(یس ویب ڈیسک)پاکستان اقتصادی تعاون اورترقی کی تنظیم آرگنائزیشن فار اکنامک کاپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (او ای سی ڈی) کا رکن بن گیا جس کے بعد او ای سی ڈی کے رکن ملکوں کی تعداد 99ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اب رکن ملکوں سے پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں کی معلومات لے سکے گا، رکن ملکوں سے پاکستانیوں کے اثاثہ جات کی معلومات بھی مل سکیں گی۔