counter easy hit

پاکستان نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے ،انگلش کپتان

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن کا کہنا ہے اگر پاکستان کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہرا سکتی ہے ،سیمی فائنل کےلئے ہم بھرپور محنت کررہے ہیں۔Pakistan, can, beat ,the, number, one, team, Captain

کارڈف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انگلش کپتان مورگن کا کہناتھاکہ فائنل الیون صبح کنڈیشن دیکھ کر ہی طے کریں گے ،میں اپنے تمام کھلاڑیوں کو بیک کرتا ہوں ۔

پاکستان کی بولنگ لائن کافی اچھی ہے،اگر پاکستان ٹیم کا دن اچھا ہو تو وہ نمبر ون ٹیم کو بھی ہراسکتی ہے ، پچھلی بار کارڈف میں پاکستان سےمقابلے کا نتیجہ مایوس کن تھا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website