فرانس (شاہ بانو میر) آج پاکستان کی جشن آزدی کا دن خواتین اور بچوں نے مل کر مخترمہ شاہ بانو میر کی رہائش گاہ پر بھرپور انداز میں منایا۔ پروگرام میں پاکستان کی سلامتی اور سانحہ پشاور کے شہدا کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ پروگرام کے آخر میں کیک کاٹ کر بچوں نے تالیوں کی گھونج میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا کر اپنی خشی کا اظہار کیا، پاکستانی ملی نغمے گا کر فرانس میں رہنے والے بچوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔