counter easy hit

نادرہ کارڈز کے حصول کے لیے اب بھی سیاسی طور پر پارٹیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

NADRA

NADRA

لندن: پاکستان ویلفیر ایوی ایشن کے رہنما مرتضی عباس ۔ امجد راجہ فیاض محمد ، نے کہا ہے نادرہ کارڈز کے حصول کے لیے اب بھی سیاسی طور پر پارٹیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے نادرہ کارڈز کی ضرورت ہے لیکن اقدس کہ کارڈ کے حصول کے لیے پی پی پی اور تحریک انصاف کا ایک با اثر طبقہ ہائی کمیشن اور قونصل حاندان پر انتہا دباو کیے ہوئے ہیں ہائی کمیشن میں پی پی پی یوتھ ونگ کے کا چیرمیں لندن بھر میں نادرہ سرجریریز کا ٹھیکہ دار ہے اور لوگوں سے کمیشن وصول کرتا ہے ہائی کمیشن آنکھیں بند کر کے اس شحص پر اتماد کرتا ہے اور اپنے سرجریز کا انچارج بنا دیتا ہے۔

جبکہ برمنگھم میں تحریک انصاف کی سفارش پر نادرہ موبائل ٹیم بھیجی جاتی ہے ان رہنماوں نے مشیر خارجہ اور وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان چیرمین نادرہ سے اپیل کی کہ وہ سفارت خانہ اور نادرہ کو سیاست سے پاک کریں عوام کو سیاسی طور پر مستحکم کریں ۔ انہیں ان کی بنیادی حقوق دیں سیاست سے بالاتر ہوکر سمندر پار پاکستانیوں کی مدد کی جائے ایسے عناصر کا قلم قلہ کیا جائے جو سفارش اور شوت کی بنیاد پر سفارت خانوں میں بیٹھ کر ایسے عناصر کو منتحب کرتے ہیں جو کمیشن کی بنیاد پر عوام کی مدد کرتے ہیں ۔ اور عوام کے کام بغیر سفارش کے صرف برمنگھم میں ایسے افسران کو تعینات کیا جائے جو ملک و قوم کے ساتھ محلص ہوں جو سیاست سے بالاتر ہوکر عوام کی حدمت کریں۔