اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان نے افغان طلبا طالبات کیلئے شروع کیے گئے “پاکستان سکالرشپ پروگرام” کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان نوجوان نسل کیلئے شروع کیا گیا اہم ترین پروگرام کچھ ماہ سے وسائل کی کمی کے باعث التوا کا شکار تھا۔
Government has released Rs.1.551 billion to HEC to meet expenses of Afghan students who are studying under Pakistan’s scholarship program. This important program for Afghan youth was starving for resources over last several months due to paucity of funds.