اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے ننگرہار میں جیل پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے حملے امن دشمنوں کی کارروائیاں ہیں اورپاکستان امن کیخلاف سازشوں کی مذمت کرتا ہے۔
Pakistan strongly condemns today’s Nangarhar jail attack. This violence is the handiwork of enemies of peace.