پیرس (اے کے راؤ) امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل پاکستان میں پیدا ہونے والے 11 لاکھ افراد بھارت میں اور بھارت میں پیدا ہونے والے 14 لاکھ افراد اب پاکستان میں بستے ہیں۔
اس تعداد کی اکثریت نے ہندوستان کی تقسیم کے وقت ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانے کا فیصلہ کیا یا تشدد کی بنا پر وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔
مگران افراد میں اب معروف گلوکار عدنان سمع کا بھی ہوا ہے جو پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت لے چکے ہیں۔ جس پر بھارت کے زی شعور صحافی نے ٹویٹ کیا تھا کہ جو اپنے ملک کا نہ ہوا وہ ہمارا کیا ہو گا۔