counter easy hit

یوم پاکستان: بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پرچم کشائی تقریب

آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا۔مذاکرت کی خواہش ہماری کمزوری نہیں طاقت ہے:عبدالباسط

Pakistan Day: flag hoisting ceremony at the Pakistan High Commission in India

Pakistan Day: flag hoisting ceremony at the Pakistan High Commission in India

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی پروقارتقریب ہوئی جس میں پرچم کشائی کی گئی ، پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارت میں مقیم پاکستانیوں کو مبارک باد دی ، بھارت کو ایک بار پھر دوٹوک پیغام دے دیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے وزیراعظم نوازشریف کے پر امن ہمسائیگی کے وژن کو بھی اجاگر کیا۔یوم پاکستان کا کیک کاٹا گیا جبکہ پاکستان ہائی کمیشن اسکول کے بچوں نے ٹیبلو بھی پیش کیے۔تقریب میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے کہا کہ آزادی کی تحریکوں کو دبایا تو جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں کیا جا سکتا۔مذاکرت کی خواہش ہماری کمزوری نہیں طاقت ہے،پاکستان ترقی کے ساتھ پر امن ہمسائیگی کا قائل ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website