کشمیری رہنماسید علی گیلانی نے پاکستانی حکومت،فوج اورعوام کویوم پاکستان کی مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کامرکز ہے۔پاکستان مسلمانوں کیلئے ایک عظیم نعمت ہے۔
Pakistan Day, Syed Ali Gilani congratulated to the people of Pakistan
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم دنیاکاواحد ملک ہےجوکھلےعام کشمیریوں کی حمایت کرتاہے، سیاسی،سفارتی،اخلاقی سطح پرمدد کرنےپرکشمیری عوام پاکستان کےشکر گزار ہیں۔