counter easy hit

پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کا فیصلہ کرلیا

Pakistan decided to 'break away defense response to India

Pakistan decided to ‘break away defense response to India

کراچی: پاکستان نے بھارت کو ’’منہ توڑ دفاعی جواب‘‘ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وفاقی حکومت نے بھارت کی جانب سے سرحدوں پر اشتعال انگیزی دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کے بعد طے کیا ہے کہ اگر مودی حکومت نے سرحدوں پر بلا اشتعال فائرنگ اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا توپاکستان اپنے دفاع کیلیے تمام جنگی آپشنز کا استعمال کرتے ہوئے بتدریج بھارت کو سخت جواب دے گا۔وفاق نے اب واضح پالیسی طے کرلی ہے کہ ’’بھارت کی ہر اشتعال انگیزی کا اب موثردفاعی حکمت عملی کے تحت جواب دیا جائے گا اور اپنے دفاع کیلیے بتدریج تمام جنگی آپشنز استعمال کیے جائیں گے‘‘۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website