اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے دارالحکومت ماسکو میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے 31 جنوری کو دستی ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ سفارتخانے میں مینوئل ویزوں کا اجرا بند کر کے آن لائن ویزا سسٹم کا آغاز کیا جائیگا۔
Pakistan Embassy in Moscow discontinues issuance of manual visas from 31st January 2021. ALL VISA APPLICATIONS are to be submitted via Pakistan Online Visa System –