counter easy hit

سیاسی مفاد یا پھر کچھ اور۔۔۔؟؟ پاکستان کا دشمن ملک سے بچوں کے لیے اہم چیز منگوانے کا فیصلہ، جان کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سیاسی مفاد یا پھر کچھ اور، پاکستان کا دشمن ملک سے بچوں کے لیے اہم چیز منگوانے کا فیصلہ۔ وفاقی کابینہ نے پولیو مہم کے دوران بچوں کی انگلی پر نشان لگانے والے خصوصہ مارکرز بھارت سے منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت سے منگوائی جانے والی مارکرز عالمی

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

ادارہ صحت سے منظور شدہ ہیں۔ پولیو کیلئے بنائے گئے ہنگامی آپریشن سینٹر کے ترجمان ڈاکٹر رانا صفدر کے مطابق بچوں کی انگلی پر نشان لگانے کیلئے غیرمضر مارکرز درکار تھے اورعالمی ادارہ صحت کی جانب منظور شدہ صرف دو کمپنیاں ایسے مارکرز تیار کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اور چین کی کمپنیاں ایسے مارکرز تیار کرتی ہیں جن کی سیاہی کو بچے اگر کھا بھی لیں تو صحت پر مضر اثرات نہیں ہوتے۔ ڈاکٹر رانا صفدر نے بتایا کہ پہلے عالمی ادارہ صحت نے چین سے مارکرز خریدنے کی تجویز دی تھی تاہم وہ زیادہ معیاری نہیں تھیں جس کے بعد بھارت کو آرڈر بھجوایا گیا۔ مبھارت کی کمپنی کو آٹھ لاکھ مارکرز تیار کرنے کا آرڈر دیا گیا تاہم تجارتی پابندی کے سبب مارکر پاکستان کو وصول نہیں ہو سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ مارکرز کے حصول کیلئے ایک بار تجارتی پابندی اٹھائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے منگوائی جانے والی مارکرز دو پولیو مہم کے دوران استعمال کے لیے کافی ہوں گی جبکہ چین کی کمپنی نے بھی معیاری مارکرز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ خیال رہے کہ بھارت کی جانب سے پانچ اگست کے اقدام کے بعد پاکستان نے سات اگست کو تجارتی تعلقاتط معطل کر دیے تھے۔ پاکستان چونکہ اپنی ضرورت کی زیادہ تر ادویات بھارت سے درآمد کرتا ہے تو ادویات سازی سے منسلک کمپنیوں نے تجارتی پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔ دوا ساز کمپنیوں کا کہنا تھا کہ اگر پابندی یہ ہٹائی گئی ایک ہفتے میں زندگی بچانے والی ادویات پاکستان میں ختم ہو جائیں گی، جس کے بعد حکومت نے دوا سازی میں استعمال ہونے والی اشیا اور ادویات کی برآمد سے پابندی ختم کر دی تھی۔

PAKISTAN, ENEMY, NEW, ADVENTURE, WANT, TO, INVOLVE, PAKISTAN, POLIO, DRIVE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website