counter easy hit

وائٹ ہائوس میں پاکستان مخالف بھارتی پٹیشن خارج

Pakistan exclude anti-Indian petition to the White House


Pakistan exclude anti-Indian petition to the White House

 

وائٹ ہاؤس (یس اردو نیوز ) وائٹ ہاؤس نے پاکستان کو دہش گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینےکی پٹیشن خارج کردی ۔پٹیشن بھارت نواز ارکان کانگریس نے دائر کی تھی جو جعلی دستخط کے باعث خارج کی گئی۔

وائٹ ہاؤس نے پاکستان کودہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینےکی بھارتی پٹیشن خارج کردی اور پٹیشن کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

پاکستان کے خلاف یہ پٹیشن بھارت نواز امریکی کانگریس رکن ٹیڈ پوئے اوردانا روہرابیکر نے جمع کرائی تھی۔

وائٹ ہاؤس کا اس سلسلے میں کہنا ہےکہ پاکستان کے خلاف بھارتی پٹیشن ناقابل قبول ہے اور پٹیشن پر کئے گئے دستخط مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اترتے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پٹیشن پر جعلی دستخط کئے گئے جس کی وجہ سے یہ ہٹادی گئی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website