counter easy hit

پاکستان کا سری لنکا کے قومی دن کے موقع پر برادر ملک کی حکومت اور عوام کیساتھ والہانہ جذبات کا اظہار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان اور عوام برادر ملک سری لنکا کے قومی دن کے موقع پر حکومت سری لنکا اور عوام کیلئے اپنے والہانہ جذبات اور خواہشات کے ساتھ دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے سری لنکا کے قومی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ 7 دھائیوں پر مشتمل پاکستان اور سری لنکا کی دوستی وقت کے ساتھ ساتھ مزید گہری ہوتی گئی ہے۔ ہم سری لنکا کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں مزید تعاون اور گہرے تعلقات پر مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website