counter easy hit

پاکستان اور بیرون ممالک میں جمہوری پسند پاکستانیوں کو 5 جولائی یوم سیاہ منانے پر مجیب الحسن کی مبارکباد

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے کہا کہ پاکستان کے محب وطن عوام پاکستان اور پاکستان کے باہر 5 جولائی کا دن یوم سیاہ مناتے ہیں انہوں نے 5 جولائی 1977 کے تاریک دن کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن اس بات کا عزم کیا جائے گا کہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی پارٹی کو منظم کیا جائے اور پاکستان میں آمریت کی سوچ رکھنے والوں کے عزائم کا کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA