اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی دارالحکومت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن خان نے دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کے 717ویں عرس کے موقع پر خصوصی طور پر درگاہ پر حاضری دی۔ اس موقع پر آفتاب احمد خان نے نظام الدین اولیا ؒ کی قبر پر چادر چڑھائی اور دعا کی۔ یاد رہے کہ دہلی میں قدیمی حضرت نظام الدین اولیا ؒ کے روضہ پر ان کے 717ویں عرس کی تقریبات 2 سے 6 دسمبر تک جاری رہینگی۔
@Paknewdelhi
Pakistan Chargé d’ Affaires Aftab Hasan Khan visited Dargah Hazrat Nizamuddin Aulia, Delhi. He presented the traditional Chaddar at the Shrine of Hazrat Nizamuddin Aulia (RA) on the occasion of his 717th annual Urs Mubarak, being held from 2-6 December 2020.