counter easy hit

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1007پوائنٹس کا اضافہ

Pakistan increase of 1007 points in stock

Pakistan increase of 1007 points in stock

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1007 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8666 ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہیلری کلنٹن کی جیت کی توقعات پر مارکیٹ 200 پوائنس اضافے پر بند ہوئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز الیکشن سے پہلے ملاجلا رجحان رہا۔ بدھ کو ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں برتری کی خبروں پر کاروبار کا آغاز منفی رجحان سےہوا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 761 پوائنٹس کمی کا شکار رہا۔ لیکن یہ رجحان ڈونلڈ ٹرمپ کے جیت جانے کے بعد مثبت رجحان میں تبدیل ہوگیا اور یہ رجحان ہفتے کے باقی دو روز بھی برقرار رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1007 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 849 پر بند ہوا۔

ہفتے کے دوران 93 ارب روپے مالیت کے 2 ارب 48 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website