اسلام آباد : پاک بھارت مذاکرات 23 اور 24 اگست کو دلی میں ہونگے۔
اس بات کی تصدیق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کردی ہے ، وہ 23اگست کو بھارت جائیں گے ،سرتاج عزیزنے اس امید کا بھی اظہار کیا ہے۔
دلی میں ہونے والی یہ ملاقات جامع مذکرات کی طرف قدم بڑھانے میں مددگار ثابت ہو گی۔