ممبئی (یس ڈیسک) آج کل بالی وڈ شہنشاہ اپنی آنے والی فلم شمی تابھ(SHAMITABH) کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف انہیں پاک بھارت ٹاکرے کا بھی شدت سے انتظار ہے۔
15 فروری کو ہونے والے میچ میں وہ Harsh Bhogle اور Kapil Dev کے ساتھ کمنٹری کریں گے۔ کرکٹ شائقین زبردست مقابلہ دیکھنے کے ساتھ ساتھ Kapil Dev کی دھیمی گفتگو اور امیتابھ بچن کی گرج دار آواز میچ پر اپنا اثر ضرور چھوڑیں۔
جیتنے کی صورت میں تو یہ کمنٹری اور بھی یادگار ہو جائے گی۔