counter easy hit

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز(PIPS)کے زیراہتمام اسلام آبادمیں سیمینارمنعقدہوا

Pakistan Institute

Pakistan Institute

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز(PIPS)کے زیراہتمام اسلام آبادمیں سیمینارمنعقدہوا،جس سے سابق سپیکرقومی اسمبلی ممتازپارلیمنٹیرین سیدفخرامام نے خطاب کیا،جبکہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز(PIPS)کے ڈائریکٹرمحمداسلم وسیم نے پاکستان،ناروے اور ترکی کے پارلیمنٹ ،لاکل گورنمنٹ کے قوانین کا تقابلی جائزہ پیش کیااور نومنتخب بلدیاتی عوامی نمائندوں کو ان کے اختیارات ،ذمہ داریوں بارے آگاہ کیا،اس دوران سوال وجوابات کی نشست بھی ہوئی، اس موقعہ پر لالہ موسیٰ اور حلقہ این اے 106سے نومنتخب بلدیاتی نمائندگان ۔مسلم لیگی راہنماؤں کی کثیرتعدادموجودتھی،جن چوہدری عثمان اسلم فتہ بھنڈ،محمدمعظم بٹ،سیٹھ قدیراحمد،محمدتنویرڈاردھامہ،چوہدری محمدیونس کھٹانہ چیئرمین،میاں انس ظفر،شیرازشوکت بٹ،نعیم بھٹی،محمدلطیف قریشی ،چوہدری وارث علی سیداگول،سیدذکاء حسین شاہ ،محمداشرف بھٹی،ملک اویس،آغا عرفان، ملک سعد،سیٹھ سہیل احمد،محمدفداحسین،عبدالرزاق بٹ،ملک افتخاراحمد،چیئرمین ڈاکٹرعلی احمدطاہر،چوہدری یاسرچیئرمین،چوہدری صغیر ایڈووکیٹ،چیئرمین چوہدری شہزاداقبال دیونہ،وائس چیئرمین مہدی خاں،ٹھیکیدارحاجی سجاداحمدکوٹلہ قاسم خاں نمایاں تھے،سیمینارکے اختتام پر شرکاء کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ دیاگیا۔