counter easy hit

پاکستان کاقومی کھیل ہاکی مسائل سے دوچار

Pakistan kaqumy hockey game suffers from problems

Pakistan kaqumy hockey game suffers from problems

.قومی کھیل ہاکی ملک میں زوال پذیر ہے۔ عالمی رینکنگ میں پاکستان کا تیرہواں نمبر ہے ۔ ٹیم ورلڈ کپ اور اولمپکس کھیلنے کی بھی اہل نہیں ۔

اس کے باوجود کھیل کا گراف دوبارہ بلند کرنے کے لیے پلیئرز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی بلو ٹرف پر کھیل رہے ہیں جو اونچی نیچی اورغیر ہموار تو پہلے ہی تھی اب مٹی کی وجہ سےاس پر کھیلنا اور بھی محال ہوتا جا رہا ہے ۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے پی ایچ ایف کو صرف صفائی کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

دنیا کے سب سے بڑے ہاکی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے بیٹھنے کا مناسب بندوبست بھی نہیں ہے ۔بینچز ناکافی ہیں۔ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اس وقت توجہ کھلاڑیوں کو مالی طور پر بہتر کرنے پرہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو کھیل کے لیے بہتر ماحول مہیا کر کے ان سے اچھے نتائج لیے جا سکتے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website