پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا عجوبہ اور کارنامہ جوکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے حصے میں آیا وہ ایک ایسی آئینی دستاویز ہے جسے
ہم 1973 ئ کا آئین کہتے ہیں ۔ چونکہ کسی بھی چھوٹی سے چھوٹی ریاست اور ملت یہاں تک کہ آرگنائزیشن کو چلانے کیلئے بھی اس کا لائحہ عمل اس کے آئین میں ہوتا ہے جو کہ اس کے بنیادی ڈھانچے کو چلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
سن 1973 کے وہ مختصر حالات جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں جن میں شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اس وقت کے اہم ترین اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا کارنامہ انجام دیا ۔