پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے قائم مقام صدر حاجی اسد حسین ، وائس چیئر مین مجلس عاملہ چوہدری نثار احمد ، فنانس سیکرٹری چوہدری محمد رمضان اور نائب صدر مسلم لیگ ن سپین چوہدری محمد ادریس نے پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوارڈینیٹر حافظ امیر علی اعوان سے ملاقات کی اور ان کے اعزاز مین ضیافت کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر حافظ امیر علی اعوان نے پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے عہدیداران اور ممبران کی پارٹی کو فعال اور مستحکم بنانے کے لئے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی۔