فرانس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے سرپرست اعلٰی شیخ اصغر علی دولتالہ کی سالی کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے چیئرمین ملک ناصر محمود، مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے جنرل سیکرٹری، اے آر وائی نیوز فرانس کے نمائندے مرزا خالد بشیر، اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق اور نوجوان صحافی حافظ چاند جنید نے شیخ اصغر علی دولتالہ کی سالی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین )۔